شوگر ایک ایسا مرض ہے. جوجسم کو کمزورئ کی طرف گامزن کرتی ہے۔ جیسے دماغ ، آنکھوں کی نظر، گردوں کی پنکشن ، دل اور اعصاب کو متاثر کرتی ہے۔ دنیا بھر میں کروڑوں افراد اس بیماری میں مبتلا ہیں۔ ۔ اس بیماری کی بروقت شناخت، تشخیص اور سدباب بہت ضروری ہے تاکہ اس سے بچاؤ اور علاج ممکن ہو سکے۔ اگر شوگر کا روحانی علاج یقین کے ساتھ ،دم درود سےکی جاۓ۔ تو ممکن ہے ۔
کہ آپ کی شوگر 100% ختم ہوجاۓ ۔ الحمداللہ ہزاروں کی تعداد میں لوگ شفایابی حاصل کر چکے ہے۔ بلاگ کے آخرمیں دم درود سے علاج کا طریقہ کارضرور حاصل کریں۔
نیزاگر دل کی بیماری پر روحانی علاج کا معلومات حاصل کرنی ہو وہ بھی قابل ذکر ہے
ایک پیچیدہ بیماری ہے جو مختلف وجوہات کی بنا پر لاحق ہو سکتی ہے۔ شوگرعام طور پر دو قسم کی ہوتی ہے / Diabetes
۔1 ٹائپ ون
شو گر کی وہ قسم جو جسم میں مدافعتی نظام کو کمزور کر کے پینکریاس کو متاثر کرتی ہے۔ اور وہ خلیات ناکارہ ہوکر۔ جس سے انسولین کی پیداوار مسلسل بنتی ہے۔ عموماً یہ ٹائپ بچوں یا نوجوانوں کو لاحق ہوتی ہے۔۔
۔2 تائپ ٹو
عموماً 40 سال سے زائد عمر کے افراد میں پائی جاتی ہے، مگر اب یہ نوجوانوں میں بھی تیزی سے بڑھ رہی ہے۔ یہ سب سے عام قسم ہے

اوپر تصویر روحانی علاج کے متلعق ہے جو اخر میں طریقہ کار اور روحانی علاج کیسے حاصل کریں
شوگر کن وجوہات سے لاحق ہوتی ہے Diabetes
وراثتی عوامل .1
اگرخاندان میں والدین کو یا بہن ،بھائیوں کو ہو توممکن ہے۔ کہ خاندان کے دوسرے افراد بھی اس مرض کا شکار ہوجاۓ۔ کیونکہ وراثتی بیماری اکثر خاندان میں نمودار ہوتی ہے Diabetes/شوگر
۔ 2 مخصوص ادویات کا استعمال
کچھ دوائیں، جیسے اسٹیروئیڈز یا ذہنی دباؤ کم کرنے والی ادویات،مدافعتی نظام کو کمزور کر کے انسولین کی کارکردگی کو متاثر کر سکتی ہیں
ذہنی دباؤ (Stress)۔ 3
مسلسل ذہنی دباؤ اور بے چینی اور عایلی زندگی میں ٖٖغم و غصہ جسم میں ہارمونی تبدیلیاں پیدا کرتی ہے، جو شوگر کےلہے خطرناک ہوتی ہے
۔ 4عدم ورزش
کھانے پینھے کے بعد رات کو ڈائرکٹ سو جانا۔ چہل قدمی سےاجتناب کرنا شوگر کی ابتدائی سیڑھی بن جاتی ہے۔ ساتھ ورزش کو نظرانداز کرنا۔
۔ 5 ناقص غذا
فاسٹ فوڈ اور غیر متوازن غذا مسلسل استعمال کرنے سے جسم کا نظامِ ہضم اور انسولین کا توازن بگڑ جاتا ہے۔

شوگر کے اثرات جسم پر کیسے ظاہر ہوتے ہیں۔ diabetes
شوگرکو اگر سنجیدگی سے نہ لیا جائے تو یہ زندگی کومایوس کن بنا دیتی ہے۔ آئیے جانتے ہیں کہ شوگر جسم پر کن کن طریقوں سے اثر انداز ہوتی ہے۔ diabetes
- آنکھوںکو متاثر کرنا
- اعصاب کو متاثر کرنا
- دل کو متاثر کرنا
- مدافعتی نظام پر اثر
اثرات کی وضاحت
شوگر لیول ھائی ہونے کے صورت میں آنکھوں کی باریک رگوں کو متاثر کرتی ہے۔ جس سے نظر میں دھندلا پن شروع ہوتا ہے۔ بلڈشوگر ہائی ہونے کی وجہ سے بلڈ پریشر ہائی ہوتا ہے۔دل کا ہارٹ اٹیک اور فالج کا اورگردوں کے فیل ہونا کا سبب بنتا ہے اعصاب کو متاثر کر کے مریض کےہاتھوں اور پاؤں سن ہونا شروع ہوتا ہے۔ شوگر جسم کے دفاعی نظام کو کمزور کرتی ہے، جس سے مریض کو معمولی انفیکشن بھی زیادہ متاثر کر سکتے ہیں۔مطالعات سے ثابت ہوا ہے کہ لمبے عرصے تک کنٹرول نہ ہونے والی شوگر یادداشت، توجہ اور ذہنی صلاحیتوں پر منفی اثر ڈال سکتی ہے

طریقہ کار اور روحانی علاج
کا دم درود کیا ہو جمعہ کے دن مفتی صاحب سے۔ اور اپ کو طریقہ کار میں دشواری ہو تو طریقہ سیکھ لے۔ اور پڑھ لے diabetes/اگر آپ نے بلڈ شوگر

آپ کو سبز مرچ اور ایک بوتل پانی دم کیا ہے۔ جس کا طریقہ کار یہ ہے۔ ہفتے کے دن صبح نہار منہ دم شدہ سبز مرچوں سے روزانہ ایک مرچ بدن پر پیرنا ہے۔ کپڑوں کے اوپر، یہ عمل ساتھ دن تک کرنی ہے۔ صرف ساتھ مرچیں ۔۔۔ یہ ایک طریقہ ہوگیا
پھر ان سات مرچوں کو ایک ساتھ لکڑی کے اگ اندر جلانا ہے۔ اور اس کا راکھ بنانا ہے ۔ اس کے بعد مرچوں اور لکڑی والی ساری راکھ کو سمندر یا بہتا ہوا، نہر وغیرہ جو صاف پانی ہو۔ اس میں بہا دے۔ اس کے بعد ایک دن بعد ٹیسٹ کر لے یقین رکھیے۔ تاکہ ٹیسٹ صاف نکلے۔
دوسرا طریقہ۔۔۔۔۔ ہفتےکے دن ہی سےایک مرچ میں ٹماٹر کے ساتھ چٹنی کرنی ہے۔ دوپھر کو اور شام کو۔اور ساتھ ہی ایک مرچ صبح نہار منہ بدن پر پیرنا ہے جواوپر ذکر ہوا۔
تیسرا طریقہ ۔۔۔۔۔ پانی دم کیا ہے۔ اس سے ہر صبح نہار منہ ایک گلاس پانی پینا ہے۔ آٹھ دن تک پانی کم ہوجائے ۔تو اور پانی ڈال سکتے ہے۔۔ پرہیز۔ سب کچھ کھا سکتا ہے لیکن ہر چیز اندازے کے ساتھ۔۔ پرہیز صرف شوگر کی گولیاں، کیھرا اور بازاری مشروبات بند ہونگے ۔جیسے پیپسی، کاکولا، مرنڈا، سوننپ، وغیرہ وغیرہ۔ جب ٹیسٹ صاف نکلے۔ تو کیھرا کھاسکتے ہے لیکن بازاری مشروبات عمر بھر کے لیے بند ہونگے۔
ساتھ جو لوگ انسولین لگواتے ہے وہ ہر دس یونٹ سے روازانہ ایک کم کرینگے ۔یعنی 20 سے 2 اور 30 سے3 اور 40 سے 4 اور 50سے 5 روزانہ کم کرتے جائے انشاءاللہ انسولین بھی ختم ہوگا اور شوگر بھی نیچھے ایے گا۔ جو انسولین نہیں لگواتا۔اس کےلیے ایک ہی دم ہے۔
اگر آپ روحانی علاج سے مستفید ہونا چاہتے ہیں۔ اور دم شدہ پانی اور مرچ منگوانا چاہتے ہیں۔
تو یہاں کلک کریں۔ نیز اگر اپ مردان شہر سے دو تین سو کیلو میٹر پر ہے ۔ تویہ خدمت اپ کے لیے۔