
کو کنڑول کرنا صرف روحانی طریقہ سے ممکن۔/blood pressure
یہ واحد روحانی علاج ہے۔ جس سے اپ بلڈ پریشر کو کنڑول کرسکتے ہو۔بنا دوائی کے، ہاں یہ بات بھی یقینی ہے۔ کہ داوائیوں سے بھی کنٹرول ہوتا ہے لیکن ان دوائیوں کی سائڈایفکیٹ بہت زیادہ ہوتا ہے۔ اور مدیسن ذندگی کا حصہ بن جاتا ہے۔انشاءاللہ بلاگ کے آخر میں آپ کو روحانی علاج کا مکمل طریقہ کار بتایا جائیگا۔
کن وجوہات سے انسانی جسم میں شروع ہوتا ہے۔/blood pressure
بلڈ انگلش میں خون کو کہتی ہے۔اور پریشر دباؤ کو کہتے ہے۔خون کے بہاؤ میں جب تیزی آتی ہے۔ تو ہر زد عام بزبان ہوتا ہے۔ بلڈ پریشر ہائی ہوئی ہے۔اور اگر خون کی بہاؤ کم ہوجائے۔تو پھر اسکو لو بلڈ پریشر کہتے ہے
موروثی عوامل۔
موروثی عوامل وہ عوامل ہوتےہے۔ جو آباءاجداد سے بعض بیماریاں وراثت میں ملتی ہے۔ادمی پہلے سے بہت احتیاط کرلے۔ لیکن پھربھی مرض وہ کئ دفعہ لاحق ہوتی ہے۔یہ بیماری وراثت میں ملنا جینز کی خرابی کی وجہ سے ہوتی ہے۔
جینز کیا ہوتا ہے۔
انسان کے جسم کے ہر خلیے میں ڈی این اے ہوتا ہے۔ ڈی این اے کے اندر ہزاروں جینز ہوتے ہیں جو یہ طے کرتی ہیں۔
آپ کی آنکھوں کا رنگ، قد، رنگت، مزاج کس طرح ہوگا۔جسم میں بیماریوں کے خلاف مدافعتی نظام کس طرح عمل لایا جائے۔ یہ سارہ عمل جیز کرتی ہے ۔اگر جیز والدین کی طرف سے خراب آجائے۔تو جو بیماری والدین میں ہوتی ہے۔ وہی اولاد میں بھی منتقل ہو جاتی ہے۔اور اسکو مورثی بیماری کہتی ہے۔ جینز اللہ تعالٰی نے عجب چیز پیدا کی ہے۔ پردادا کے شکل صورت کھبی کھبار پوتے میں ظاہرہوتی ہے۔

ہائی بلڈ پریشر قسم دوم/ blood pressure
میں کوشش کرونگا کہ ڈاکٹری زبان میں نہ جاؤ۔ کیونکہ میں
روحانی معالج کے نسبت سے اپ کو سمجاؤ۔ تاکہ اپ کا علاج بھی روحانی طریقے سے کرواسکوں۔اس مضمون میں ہم سب سے پہلے اس بات کا جائزہ لیں گے۔ کہ بلڈ پریشر جیسے امراض کن اندرونی (موروثی) اور بیرونی (ماحولیاتی یا حادثاتی) عوامل کے باعث جسم پر اثر انداز ہوتے ہیں۔ اندرونی عوامل کا ہم نے ذکر کیا۔اب بیرونی عوامل کا ذکر کرکے ان اسباب کی وضاحت ہوجائے،اور ساتھ انشاء اللہ ہم اس کے مؤثر روحانی علاج پر بھی روشنی ڈالیں گے، تاکہ آپکو صحت یابی نصیب ہوجائے، آپ ہمارے لیے ہمیشہ اپ دعا گورہے۔
کا نفسیاتی و روحانی اسباب /high blood pressure
ذہنی دباؤ اور ٹینشن سے مسلسل پریشانی یا فکرسے دل و دماغ پر مسلسل اثرپڑھتی ہے۔جسکی وجہ سے بلڈ پریشر بڑھتی ہے۔ بعض اوقات حسد یا نظر بد کے اثرات جسمانی کمزوری یا بیماری کی شکل اختیار کر لیتی ہیں۔ شیطانی وسوسوں سے منفی خیالات انا شروع ہوجاتے ہے۔ جو بے جا خوف کا حصہ بنتا ہے۔اور جسم کو بے سکون کر کےہائی بلڈ پریشر بڑھاتی ہیں۔ بعض اوقات گناہوں کی وجہ سے،جو دل پر بوجھ بن کردماغی توازن میں انتشار پیدا کردیتی ہے۔جو ہائی بلڈ پریشر کی طرف دعوت دیتی ہے۔ انصاف کی زندگی چھوڑنا، ظلم اور تنقیدی زندگی اختیار کرنا۔ وہ کاروبار اختیار کرنا جسمیں رسک ٹینشن زیادہ ہو

اگر اپ ہائی بلڈ پریشر کے متعلق انٹرنیشل سطح پر معلومات حاصل کرنا چاہتے ہے۔ تو یہاں بھی وزٹ کرسکتے ہے۔
ہائی بلڈ پریشر کی وجوہات
نیند کی کمی اور بلڈ پریشر کا تعلق
نیند کی کمی بلڈ پریشر بڑھنے کی ایک اہم وجہ ہو سکتی ہے۔ جب انسان روزانہ سات گھنٹے کی نیند کے بجائے صرف تین یا چار گھنٹے سوتا ہے، تو اس کا جسمانی اور ذہنی نظام متاثر ہوتا ہے۔ نیند کی کمی سے دماغی توازن بگڑتا ہے، اور انسان بے وجہ دباؤ کا شکاربن جاتا ہے، جس سے بلڈ پریشر بڑھنے لگتا ہے۔
لہٰذا تمام والدین سے گزارش ہے کہ وہ اپنے بچوں کی نیند کا خاص خیال رکھیں۔
ان کے سونے کے معمولات کو منظم کریں، اور خاص طور پر رات کے وقت موبائل، ٹیبلٹ اور دیگر الیکٹرانک آلات کے استعمال کو محدود کریں، کیونکہ یہ ان کی نیند میں خلل ڈال کر ان کی جسمانی و ذہنی صحت کو نقصان پہنچا سکتی ہے۔
یاد رکھیں: آٹھ گنٹھے پُرسکون نیند ایک صحت مند، خوش باش اور متوازن زندگی کی بنیاد ہے۔
خوراک میں اعتدال اور دانائی
بعض لوگ اپنی جوانی میں بدپرہیزی اور غیر محتاط طرزِ زندگی کی وجہ سے اپنے مدافعتی نظام کو کمزور کر لیتی ہے۔ یہ وہ پاور ہے۔ جو اللہ تعالیٰ نے ہمیں بیماریوں سے بچانے کے لیے عطا فرمائی ہے، لیکن ہم خود ہی اسے کمزور کر کے اپنی صحت کے دشمن بن جاتے ہیں۔ جب جسم کا قدرتی دفاعی نظام کمزورہوتا ہے، تو پھر دوائیں اور علاج بھی مؤثر ثابت نہیں ہوتے۔
خوراک کا اصل مقصد اور حقیقت
ہمیں یہ بات سمجھنی چاہیے۔ کہ اللہ تعالی نے یہ زبان محض لذت کے لیے نہیں دی ہے، بلکہ ان کے ذریعے ہمیں زندگی کی بنیادی ضرورت — خوراک — کو محفوظ طریقے سے جسم میں پہنچانا ہے۔ کھانے کا ذائقہ صرف حلق تک ہوتا ہے، اس کے بعد نوالہ جسم میں جا کر ذائقہ ختم ۔ اگر ہم صرف مزے کے پیچھے بھاگیں گے اور صحت کو نظر انداز کریں گے، تو انجام بیماریاں اور قبل از وقت بڑھاپا ہوگا۔ لہذا ایک سکنڈ مزے کے لیے اپنےذندگی کی ساری خوشیاں ختم نہ کریں۔
کھانے کو خود صحت مند بنائے۔
جو شخص ہر نوالہ کو 32 مرتبہ چباتا ہے۔ وہ نہ صرف ہاضمے کی بیماریوں سے محفوظ رہتا ہے بلکہ اس پر بڑھاپے کے آثار بھی دیر سے نظر آتے ہے۔
کھانے کو اچھی طرح چبانا صرف سنتِ نبوی ﷺ ہی نہیں۔ بلکہ طبی اعتبار سے بھی نہایت مفید ہے۔ چبانے سے خوراک اچھی طرح ہضم ہوتی ہے، معدے پر بوجھ نہیں پڑتا، اور غذائی اجزاء مکمل طور پر جسم میں جذب ہوتی ہیں۔
روحانی علاج اور طریقہ کار
مفتی صاحب جمعہ کے دن جو بابرکت والی دن ہے۔ اس دن لوگوں کا روحانی علاج کرواتے ہے۔ اس میں ایک علاج بلڈپریشر کا ہے۔جس سے ہزاروں لوگ مستفید ہورہے۔اور اللہ تعالی ان کو شفاءیابی نصیب فرماتے ہے۔
بلڈ پریشرروحانی علاج، کے لیے صرف 250گرام چینی اور ایک بوتل پانی دم کرتے ہے۔

علاج کی اصل طریقہ
یہ علاج قرآن پاک کی آیات اور مسنون دعاؤں سے دم کی گئی چینی کے ذریعے کیا جاتا ہے۔
اوراس کو خاص طریقے سے تیار کیا جاتا ہے۔ تاکہ اس کے اندر شفاء کی روحانی تاثیر پیدا ہو جائے
طریقہ درج ذیل ہے۔
ایک چمچ دم شدہ چینی لیں۔ایک گلاس پانی میں حل کریں۔بسم اللہ پڑھ کر پی لیں۔اس کے بعد5 منٹ بعد بلڈ پریشر چیک کریں۔انشاءاللہ بلڈ پریشر نارمل حالت میں واپس ہوگا۔
⚠️ اہم ہدایات

یہ چینی روزانہ صبح کی دوا کے طور پر نہ استعمال کریں۔
صرف اسی وقت استعمال کریں جب بلڈ پریشر ہائی ہو جائے۔
اگر دن میں ایک باربلڈ پریشر ہائی ہوجائے۔ تو ایک بار استعمال کریں ۔ اگر دن میں دو بار ہائی ہوا تو دوبار استعمال کریں۔ اگر دودن یا تین دن بعد بلڈ پریشر ہائی ہوا ۔تو دو یا تین دن بعد استعمال کریں۔ مطلب جب ضرورت ہو تو استعمال کریں۔ویسے استعمال نہ کریں۔
انشاءاللہ دو تین مرتبہ چینی استعمال کرنے سے،ہائی بلڈ پریشر اجازے میں اجائے گا نہ نیچے ہوگا ،نہ اوپر
اس عمل کو “روزانہ کی خوراک” نہ سمجھیں، بلکہ ضرورت کے وقت استعمال کری
🤲 آخر میں ایک گزارش:
یہ روحانی علاج محض ایک نسخہ نہیں، بلکہ اللہ کی رحمت کے ساتھ ایک مجرب وظیفہ ہے۔
اگر آپ اسے اخلاص، یقین اور دعا کے ساتھ اپنائیں گے۔ تو انشاءاللہ آپ بھی شفا پائیں گے۔
📞 رابطہ اور مزید معلومات کے لیے وزٹ کریں:
🔗 www.darullshifa.com